Author Archives: sdpipro

26 Sep
0

Exclusion of OBCs from Sub-reservation is Discriminatory

26 Sep
0

Removal of the terms “socialism” and “secularism” from the Preamble of the Constitution

26 Sep
0

National Secretariat meeting

25 Sep
0

Take Stringent Action Against Ramesh Bidhuri, BJP MP for His Abusive Language Against Muslims in the Parliament

10 Jul
0

High Time the Cow Vigilantism is Ended

Elyas Mohammad Thumbe, National General Secretary of the Social Democratic Party of India expressed fury and resentment about the latest cold-blooded killing of two Muslims by the cow vigilantes the other day in Maharashtra and Bihar. Two men were brutally ...

10 Jul
0

Uniform Civil Code Guillotines India’s Diversity

Prime Minister Narendra Modi’s push for Uniform Civil Code in Bhopal the other day is itself, a well-planned ‘instigation’ as part of the ‘vote bank politics’ to quote his own words, targeting the 2024 election, stated MK Faizy, National President ...

10 Jul
0

Law Commission’s recommendation to retain sedition law is appalling: SDPI

Social Democratic Party of India (SDPI) has strongly opposed the recommendation of Law Commission of India to retain the sedition law terming it appalling. Elyas Thumbe, national general secretary of SDPI stated in a press release that the recent recommendation ...

10 Jul
0

बंगाल चुनाव हिंसा: गंदे राजनीतिक खेल का नतीजा

सोशल डेमोक्रेटिक पार्टी ऑफ इंडिया के राष्ट्रीय महासचिव इलियास मुहम्मद थुम्बे ने पश्चिम बंगाल में आज स्थानीय निकाय चुनावों के दौरान भड़की हिंसा, जिसके परिणामस्वरूप 17 कीमती जान चली गईं, को रोकने और नियंत्रित करने में प्रशासन की विफलता की ...

10 Jul
0

Bengal Poll Violence: Result of Dirty Political Game

Elyas Muhammed Thumbe, National General Secretary of the Social Democratic Party of India strongly denounced the failure of the authorities in preventing and controlling the violence erupted during the local body elections today, in West Bengal, that resulted in the ...

20 Jun
0

ایس ڈی پی آئی کی یوم تاسیس کے موقع پر قومی صدر ایم کے فیضی کا پیغام
ہندوستان کو ایک متبادل سیاسی پارٹی کی ضرورت ہے جو ملک کی فلاح و بہبودی کیلئے مثبت اور تخلیقی تبدیلی لانے کیلئے عوام کی آوازاور ذہن بنے
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے 21جون پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ پارٹی کے14سال مکمل ہونے کے موقع پر مجھے آپ سب کو مبارکباد دیتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔ سوشیل ڈیموکریسی کے حصول کے عین مقصد اور عزم کے ساتھ ان سالوں میں ہماری جدوجہد ہمیں احتیاط سے آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے۔ہمارے ملک کا موجودہ منظر نامہ حکومت کی غلط اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوا م کو عدم تحفظ اور شدید معاشی مشکلات میں دھکیل رہا ہے۔جمہوریت زوال کے دہانے پر ہے۔ مخالفین کی بے رحمانہ قید، سیاسی اور سماجی مخالفین کے خلاف ایجنسیوں کا غلط استعمال، لنچنگ اور تباہی، عوامی اثاثوں کی فروخت، نفرت انگیز تقاریر، سخت قوانین، مسلح افواج کا بے تحاشہ استعمال وغیرہ نے عوام کی زندگی اور ملک کی مجموعی ترقی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ہمارے ملک کی طرز حکمرانی جمہوریت سے آمریت میں بدل چکی ہے۔ تاہم، اپوزیشن پارٹیاں خاموش رہنے میں خوش نظر آتی ہیں گویا وہ جمہوریت میں اپنا کردار بھول گئی ہیں۔
ایسے میں، ایس ڈی پی آئی نے اپنے ملک کو ‘بھوک سے آزادی اور خوف سے آزادی ‘کی طرف لے جانے کیلئے تمام مشکلات اور چیلنجوں کے خلاف سیاسی جدوجہد کا راستہ اختیار کیا ہے۔ اگرچہ ہم جانتے تھے کہ اقتدار میں حصہ لینے کے مقصد تک پہنچنا ایک مشکل کام ہے، لیکن انتخابی سیاست میں کامیابی حاصل کرنے کی ہماری کوششیں اس وقت تک نہیں رکتی جب تک کہ ہم اپنی منزل تک نہ پہنچ جائیں۔ بدعنوانی، فرقہ پرستی، کرونی کیپٹلزم کے ساتھ پیسہ۔ طاقت۔ مافیاکے گٹھ جوڑ کی موجودہ دور کی سیاست نے ہمیں ہماری سیاست کو سماجی انصاف اور مساوات کی طرف لے جانے پر مجبو ر کیا ہے۔
ہمارا ملک ہندوستان کئی قابل ستائش حقائق اور خصوصیات کا حامل ہے۔ متنوع ثقافت اور تہذیب، وسیع قدرتی وسائل، افکار کی کشادگی یہ سب ہمارے ملک کا فخر ہے جس کی بدولت ملک ترقی میں اولین مقام حاصل کرسکتا تھا۔ تاہم، نااہل اور نامناسب سیاسی بالادستی کی وجہ سے ہم اس کے برعکس منظرنامے کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ ہندوستان کو ایک متبادل سیاسی پارٹی کی ضرورت ہے جو ملک کی فلاح و بہبودی کیلئے مثبت اور تخلیقی تبدیلی لانے کیلئے عوام کی آواز اور ذہن بنے۔
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ملک کی ترقی اور تکثیریت کی راہ پر لانے کیلئے ان بے ضابطگیوں کے خلاف جدوجہد کرنے کیلئے وقف ہے۔ ملک بھر میں انصاف، حقوق اور ترقی کی راہ میں ہماری تحریکوں، جدوجہد اور متحرک ہونے سے ہماری پارٹی کو غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ ایس ڈی پی آئی حکومت کی غلط اور مخالف پالیسیوں اور عوامی مسائل اور اذیتوں کے خلاف جدوجہد میں ہمیشہ سب سے آگے رہی ہے۔ ‘مثبت سیاست’کے ہمارے وژن نے ملک میں پسماندہ اقلیتی۔کمزور برادریوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے ذہنوں میں سیاسی طور پر با اختیار بننے کے بارے میں مکمل بیداری پیدا کی ہے۔ ایس ڈی پی آئی ہر وقت عوام کی خدمت میں پیش پیش رہتی ہے جب بھی وہ مشکل میں ہوتے ہیں۔ کووڈ۔19کے دوران ہماری بے لوث اوربے مثال انسانی خدمت ہمیشہ یادگار رہے گی۔ ہم ہمیشہ عوام
کے خادم بن کر رہیں گے اور عوام کی ضرورت اور عوامی سیاست کی جدوجہد میں سب سے آگے رہیں گے۔
ہمیں پورے ملک میں پارٹی کو بڑے انفراسٹرکچر، شراکت اور وسائل کے ساتھ تعمیر کرنے کی ضرورت ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے اختتام میں کہا ہے کہ پارٹی کی یوم تاسیس کے موقع پرمیں کارکنان کو یاد دلانا چاہوں گا کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے ثابت قدم اور پر عزم رہیں