Madgaon, Goa: Maths & Science are Vital subjects at SSCE level & Parents have to spend exorbitant price for Tuitions for the said Subjects. Social Democratic Party of India-Goa decided to help less fortunate Parents & Students to impart quality Coaching in Maths & Science subjects. After Survey in selected areas of Margao, Ponda & Vasco, it was decided to help needy students in poor & slum areas seek quality education.
21st April, 2016, SDPI-Goa inaugurated ‘Free Coaching Classes’ at 3.30 pm at Anjuman High School, Rumdamol Housing Board, Margao-Goa. Speaking on the Occasion, President of SDPI-Goa Mr. Sayed Iftiyaz explained the purpose of organising such Classes in that area and how it will help our poor & downtrodden students to excel in academic career. ‘We will provide all possible help in imparting quality education with the help of our ever helping faculty members, Mr. Anthony Dsilva & Shaheen Basha and if need arises in other subjects too’ said he. Mr. Asla Shaikh, President of Anjuman Islahul Muslameen running Urdu & English medium Schools & Higher secondary spoke on dedication of Students while attending classes & learning what is being taught. He said that, this year our Students have appeared for the SSCE examination in English medium as the first batch.
Speaking on the occasion, National Women’s Front-Goa President, Mrs. Tabbassum Nisar said, you as a student have to give 100% focus towards your studies, as this will decide your future. Teacher, Miss Shaheen Basha said, there is no substitute for hard work and every student should concentrate fully on studies to attain success in SSCE. Mr. Anthony Dsilva of Brain Box Institute who has 27 years experience in teaching maths to the Students of ICSE, CBSE & SSCE called upon parents to give total focus on their Wards studies & always stand by them, to help them excel in SSCE examination.  Mr. Muzaffar Shaikh, Secretary of SDPI-Goa concluded the Programme and proposed vote of thanks.
گوا کی جانب سے غریب بچوں کو مفت کوچنگ کلاسس کا آغاز SDPI
گوا
ایس ایس سی کے طلباء کو حساب اور سائنس میں بہتر تربیت دینے کے لیے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گوا نے مفت کوچنگ کلاس کا آغاز کیا ہے۔ انجمن ہائی اسکول رندامول ہاؤسنگ بورڈ ، مڑگاؤں گوا میں مفت کوچنگ کلاس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ جو31مئی 2016تک چلا یا جائے گا۔ اس موقع پرایس ڈی پی آئی  گوا کے صدرجناب سید افتیاز نے بتایا کہ ایس ایس سی میں اکثر بچوں کو حساب اور سائنس کے مضامین میں کافی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ اس مضمون پر مہارت پانے کے لیے والدین کو مہنگی ٹیوشن کلاسس کا سہارا لینا پڑتا ہے کئی خاندان ٹیوشن دلوانے کی مالی حیثیت نہیں رکھتے ایسے مستحق اور غریب بچوں کو صحیح رہنمائی ملے اس مقصد سے کو اس چنگ کلاس کا افتتاح کیا گیاہے۔ اس کے لیے مڑگاؤں ، پونڈا ، واسکو کے علاقوں کا سروے کرکے بچوں کو منتخب کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مستحق اور ضرورت مند بچوں کو تعلیمی رہنمائی اور تربیت ملے جو غریب اور پچھڑے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس موقع پر انجمن اصلاح المسلمین کے صدر جناب اسلم شیخ ، انتونی ڈی سوزا اور شاہین باشاہ موجود تھے جنھوں نے اس کار خیر میں اہم رول ادا کیا ہے۔ نیشنل ویمنس فرنٹ گوا کی صدر محترمہ تبسم نثار نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہر طالب علم کو 100% فیصد مارکس لانے کی کوشش کرناچاہئے کیوں کہ یہیں پر آپکے مستقبل کا فیصلہ ہوتا ہے۔ محترمہ شاہین باشاہ نے کہا کہ اس مرحلہ میں سوائے سخت محنت کے کوئی دوسرا راستہ نہیں اس لیے خوب محنت کریں اور کامیابی کی منزل تک پہنچیں۔ مسٹر انتونی ڈی سلوا نے کہا کہ وہ 27سالوں سےICSE،CBSE،اور SSCEکے طلباء کو پڑھا رہے ہیں ۔ انہوں نے طلباء سے کہاکہ اس نادر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حساب اور سائنس سیکھیں۔ آخر میں ایس ڈی پی آئی گوا کے ریاستی سکریٹری جناب مظفر شیخ نے ہدیہ تشکر پیش کیا۔