یقینی بات ہے کہ جرات مند صحافی جو بلا خوف و خطر اپنا فرض ادا کرتے ہیں انہیں ان کے کام میں تحفظ کی ضرورت ہے ۔ ہندوستان میں ایسے صحافی معدومیت کے دہانے پر ہیں۔پریس کونسل کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان بھر میں 2023 کے دوران “پانچ صحافیوں کو قتل کیا گیا اور 226 دیگر کو ریاستی ایجنسیوں، غیر ریاستی سیاسی عناصر ،سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افر اد نے نشانہ بنایا، ” چونکا دینے والا ہے۔یہ جرات مند صحافیوں کے عدم تحفظ کو ظاہر کرتا ہے۔ان اعدادوشمار کو ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2024 کے ساتھ <a></a>پڑھا جانا چاہیے جس میں 180 ممالک میں ہندوستان کا نمبر 159 ہے
Comments
Leave a reply
Your email address will not be published. Fields marked * are mandatory.
No Comments