
یس ڈی پی آئی عزت مآب سپریم کورٹ آف انڈیا سے اپیل کرتی ہے کہ وہ راجستھان میں نماز پڑھنے والی مسلم خواتین کو ہراساں کرنے والے بی جے پی ایم ایل اے بال مکند آچاریہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے حکام مقدمہ درج نہیں کرتے ہیں تو ان کو ہدایات جاری کریں.*اب وقت آگیا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف بے لگام ہندوتوا غنڈہ گردی کو روکنے کے لیے عدالتی مداخلت کو یقینی بنایا جائے

Comments
Leave a reply
Your email address will not be published. Fields marked * are mandatory.
No Comments