New Delhi, 09 May 2016
Social Democratic Party of India-SDPI and Samajwadi Party-SP have joined hands to fight the upcoming assembly polls in Kerala. The final list of candidates of the newly formed political alliance has been released by SDPI State President Adv. Ashraf and SP State General Secretary Joe Antony. SDPI fielded its candidates in 89 assemblies whereas SP is contesting in 9 assemblies as per the seat sharing agreement. During a press conference conducted while releasing the list of candidates, it is said that either the SP Supremo Mulayam Singh Yadav or Uttar Pradesh Chief Minister Akhilesh Yadav would be visiting Kerala for the election campaigning. The other prominent leaders present on the occasion were SDPI former president E Abubacker, SDPI National President A Sayeed and SP State Vice President Sukeshan Nair.
کیرلا اسمبلی انتخابات میں ایس ڈی پی آئی اور سماج وادی پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد
ایس ڈی پی آئی کے 89 اور سماج وادی پارٹی کے 9 امیدوار میدان میں
کیرلا اسمبلی انتخابات میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اور سماج وادی پارٹی نے آپس میں اتحاد کرکے اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اور سماج وادی پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد اور امیدواروں کی حتمی فہرست کا اعلان ایس ڈی پی آئی ریاستی صدراڈوکیٹ کے ۔ ایم اشرف، سماج وادی پارٹی قومی جنرل سکریٹری جوائے انٹونی نے کیا ، اس موقع پر ایس ڈی پی آئی ریاستی جنرل سکریٹری پی ۔ عبد الحمید اور سماج وادی پارٹی ریاستی نائب صدرپی ۔ سکیشن نائیرشریک رہے۔ کیرلا اسمبلی انتخابات میںSDPI-SP ، اتحاد کے درمیان ہوئے انتخابی سمجھوتہ کے مطابق ایس ڈی پی آئی 89اسمبلی حلقوں میں اپنے امیدوار اتارے ہیں اور سماج وادی پارٹی9اسمبلی حلقوں میں اپنے امیدواروں کو اتارا ہے ۔ ایس ڈی پی آئی نے( ادما) اسمبلی حلقے سے محمد پاکیارا، (تریکریپور) سے ایم وی شوکت علی، ( کلیاسیری) سے زبیر مڈاکارا، ( تلی پرمبا) سے ابراہیم تروٹور،(اژیکوڈ) سے کے کے عبدالجبار،( کننور) سے محترمہ کے پی سفیرا،(دھرمادم) سے ٹی نیاز،( تلاسیری) سے اے جلال الدین، ( کتوپرمبا) سے اڈوکیٹ کے محمد شبیر، ( مٹانور) سے رفیق کچیری،(پیراور) سے فاروق،( مناتواڈی ، ST)سے پی این سومن ،( کلپیٹا) سے اڈوکیٹ کے اے ایوب، (وڈاکارا) سے پی عبدالحمید، (ناڈا پورم ) سے سی کے عبد الرحیم ماسٹر،( کوئیلانڈی ) سے اسماعیل کامنا،(پیرمبرا) سے کے پی گوپی،(بالوسیری SC) سے بالن نڈواٹور، (کو ژیکوڈ نارتھ) سے واحد چیروٹا،(کو ژیکوڈ ساؤتھ) سے محترمہ یو کے دئیسی بالاسبرامنین،(بیپور) سے مصطفی کومیری، (کننا منگلم ) سے لطیف انورا،( کوڈووللی ) سے ای ناصر،(ترو وماباڈی ) سے ٹی پی محمد، ( کونڈوٹی ) سے نصیر ایلامرم، ( نیلامبور) سے بابو منی کرواراکنڈ،(وانڈورSC) سے کرشنن ایرنجیکل،(منجیری) سے ڈاکٹر سی ایچ اشرف ،(پیرینتھل منننا) سے محترمہ سنیہ سراج ، ( منکڈا) سے اڈوکیٹ اے اے رحیم،( ملاپورم ) سے جلیل نیلامبرا،(وینگارا ) سے کلن ابوبکر ماسٹر،( وللی کننو) سے حنیفہ حاجی، (ترورنگاڈی ) سے اڈوکیٹ کے سی نصیر،(تانور) سے کے کے عبد المجید قاسمی (تیرور) سے ابراہیم پدو ٹوٹل(کو ٹاکل ) سے کے پی او رحمت اللہ ، (توانور) سے پی کے جلیل،( پونانی ) سے فتح پونانی، (تریتلا) سے سی پی محمد علی ، (پٹامبی ) سے سی اے رؤف، (شورنور) سے سید علوی، (اوٹاپالم ) سے اے اے ذوالفقار، (منار کاڈ) سے یوسف آلانیلور،(نیمرا) سے ایس سکیر حسین ،(چیلاکاراSC) سے اے سبرامنیم، (کنام کلم ) سے عبد القادر، (گروایور) سے پی آر زیاد، (منالور) سے کے کے عذیر،( وڈاکان چیری) سے اے کے عبدالقدافی،(کائیپا منگلم ) سے ایم کے محمد رفیق، (کوڈ نگلور) سے مناف کروپادننا، ( پیرمباؤر) سے وی کے شوکت علی، ( الوا) سے اجمل اسماعیل ،(کلاماسیری) سے وی ایم شفیر محمد، (پاراؤر) سے فیصل تنیپڈم، (کوچی ) سے اے اے ذوالفقار علی ، ( تری پونترا) سے سدھیر یوسف، (تریککارا) سے کے ایم شاہ جہاں، (مووٹاپوژا) سے پی پی محی الدین ،(کوتھامنگلم ) سے این اے انس، (اڈوم بنچولا) سے شاہ نواز باقر، (توڈوپوژا) سے رائے اراکل، ( اڈکی ) سے بابو کوژیمالا، (ایٹومانور) سے ناصر کمانم، (چنگاناسیری) سے الطاف حسین، (کنجیار پلی ) سے پی اے محمد سید، (ارور) سے لیاقت علی، ( الا پوژا) سے پی اے سلیمان، (امبالوپوژا) سے کے ایس شان، (ہریپاد) سے اے اصحاب الحق، ( تروللا) سے اڈوکیٹ سمی جیکب، (رننی ) سے ڈاکٹر فوزینہ تکبیر، ( کوننی ) سے ریاض کمانور، (ادورSC) سے جیوتش پیرومبولیکل، (کروناگا پللی) سے اے کے صلاح الدین ، (چاورا) سے انصر تیولکارا، (کنناتورSC)سے تلسی دھرن پالیکل، (پتھانا پورم ) سے اڈوکیٹ فیضی ایم پاشاہ، (چڈیامنگلم ) سے جلیل کڈاکل ، (کندارا) سے شرافت مللم ،(کوللم ) سے جانسن کنڈاچیرا، (ایراویپورم) سے عبدا لرزاق ،(ورکلا) سے ویلوشیری سلام ، ( اتینگل SC) سے ایم کے منوج کمار، ( نیڈومانگاڈ) سے عبد السلام پناؤر، (ومنا پورم ) سے نظام الدین ، (ارواکیرا)سے ایم اے جلیل ، اور (کٹا کڈا) سے اشرف پروچمبلم، سمیت جملہ 89امیدوار انتخابی میدان میں اتارے ہیں۔ سماج وادی پارٹی نے( سلطان بتیریST)اسمبلی حلقہ سے کے کے واسو، ( کٹیاڈی ) سے صابو ککا ٹل، (ایرناڈ) سے اڈوکیٹ عمر چیلاکوڈ،(ترشور) سے پی اننی کرشنن، (انگامالی) سے شاہ جہاں، ( ایرناکولم ) سے روبیش جمی، (کناتوناڈ۔SC ) سے این او کٹاپن ، (کوٹائم ) سے رائے چیمانم، اور (ارنمولا) سے سری کانت ایم ولاکوڈ سمیت جملہ 9امیدوار وں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ۔ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر اڈوکیٹ کے ۔ ایم اشرف نے کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی سپریموملائم سنگھ یادو یا اتر پردیش وزیر اعلی اکھلیش یادو میں کوئی ایک سماج وادی لیڈر کیرلا اسمبلی انتخابات کے انتخابی مہم کے لیے اگلے دو یا تین د نوں میں کیرلا تشریف لارہے ہیں۔ سماج وادی پارٹی لیڈران کے ساتھ ایس ڈی پی آئی کے سابق قومی صدر ای۔ ابوبکر اور ایس ڈی پی آئی قومی صدر اے سعید سمیت دیگر قومی و ریاستی عہدیداران انتخابی مہم میں شریک رہیں گے۔
No Comments