SOCIAL DEMOCRATIC PARTY OF INDIA

Menu
Social Democratic Party of India Menu   ≡ ╳
  • HOME
  • ORGANISATION
    • About
    • Party Constitution
    • Ideology
  • LEADERSHIP
    • National President
    • National Office Bearers
    • National Secretariat
    • National Working Committee
    • State Presidents
    • Party Presidents
  • MEDIA
    • Press Release
    • Video
    • Magazine
  • CONTACT US
    • Central Office

جہاں ملک کے شہری پٹرول اور ڈیزل کی بے تحاشہ قیمتیں ادا کرتے ہیں، وہیں پبلک سیکٹر اور کارپوریٹ میگنٹس کی ملکیت والی آئل کمپنیاں یورپ کو ریفائنڈ تیل برآمد کرکے بھاری منافع کمارہی ہیںیوکرین کے ساتھ روسی جنگ کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کے تناظر میں روس نے بھارت کو خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمت سے کم قیمت پر فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ تیل کمپنیوں نے2022 میں جنگ کے آغاز سے لیکر مئی 2024تک 88,200کروڑ روپئے کا بھاری منافع کمایا <a></a>ہے۔ڈائرکٹوریٹ جنرل آف کمرشیل انٹلی جنس اینڈ سٹیٹسٹکس (DGCIS)کے مطابق مالی سال 24.۔2023میں ان کمپنیوں کا کمایا ہوا منافع45,612کروڑ روپئے ہے اور یہ ستمبر تک ایک لاکھ کروڑ سے تجاوز کرجائے گا۔جس حکومت نے ملک کے عوام کی فلاح وبہبود کو یقینی بنانا ہے وہ اس دن دہاڑے ڈکیتی کی حمایت کررہی ہے جو ملک کے اندر مہنگے داموں میں ایندھن بیچ کر عام آدمی کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔الیاس محمد تمبےقومی جنرل سکریٹری

06 Nov
0
by sdpipro in Press Release
  • Share this:
Tags:
Prev post
Next post

Related Articles

مالیگاؤں دھماکے کے فیصلے سے ایجنسیوں کے کردار پر تشویشناک سوالات اٹھتے ہیں، ایس ڈی پی آئی نے دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے

by sdpipro Apr 23 2026

मालेगांव ब्लास्ट फ़ैसला एजेंसियों की भूमिका पर गंभीर सवाल खड़े करता है, एसडीपीआई ने पुनः जांच की मांग की

by sdpipro Apr 23 2026

Malegaon Blast Verdict Raises Alarming Questions on Role of Agencies, SDPI Demands Reinvestigation

by sdpipro Apr 22 2026

اترا کھنڈ میں مدرسہ بورڈ کا خاتمہ آئینی حقوق کو مجروح کرتا ہے۔ایس ڈی پی آئی

by sdpipro Apr 22 2026

Comments

    No Comments

Leave a reply

Your email address will not be published. Fields marked * are mandatory.

Cancel reply

© 2021 Social Democratic Party of India. All Rights Reserved.